Humza Shehbaaz Punches PMLN Worker


حمزہ شہباز کو کیا اپنے باپ کے وزیراعلیٰ ہونے کا گھمنڈ ہے یا اسے اپنے باپ کی لوٹی ہوئی دولت کا غرور ہے جو اپنی ہی پارٹی کے ایک ورکر کو ماررہا ہے اور وہ بھی عطاء‌الحق قاسمی کے سامنے جس نے تحریک انصاف کو غنڈوں‌کی جماعت کہا تھا۔ بیٹی بیکری ملازم پر تشدد کرواتی ہے، بیٹا کبھی ن لیگ کے ورکر کو ماررہا ہے اور کبھی عائشہ احد کی پولیس کے ہاتھوں پٹواتا ہے
یہ لوگ صرف ہم لوگوں کو بیوقوف ہی بناتے ہیں اور بناتے رہیں گے کیونکہ ہمارے ووٹ ان جیسے گدھوں‌کی عیاشیوں‌کیلئے ہی ہیں، ہمارے ووٹ لیکر یہ لوگ ہم پر ہی تشدد کرتے رہیں‌گے اور اگر انہیں کچھ زیادہ مل گیا تو یہ انسان کو انسان سمجھنا ہی چھوڑ دیں گے۔



for details check this video

0 comments: