خیبرپختونخواحکومت کاایبٹ آباد کے قریب یورپی طرزکا نیا شہربسانےکا فیصلہ





اسٹاف رپورٹرپشاور:خیبرپختونخواحکومت نے صوبے کی ترقی میں اھم اقدام کےطور پر ایبٹ آباد کے قریب
 یورپی طرزکا ایک نیا شہربسانےکا فیصلہ کرلیا۔

خیبر پختونخواکے اکنامک کوارڈینٹررفاقت اللہ بابر نےآج پشاور میں بات کرتے ھوئےکھا ھے کہ
اس نئے اور جدید شھر کو بسانے کے لئےایبٹ آباد کے ہل اسٹیشن کے قریب 4ہزارکنال
 اراضی حاصل کی جارہی ہے

انھوں نے بتایا کہ اس منصوبے کا مقصد منصوبے کا مقصد سیاحت کو فروغ دینا اورایبٹ آباد
 شہرپرآبادی کا بوجھ کم کرنا ہے۔ سماء

0 comments: